info@hiddencameras.pk
0310.2449049

Camera sunglasses

2,700

spy glasses

Spy glasses looks like simple sun glasses but they have hidden cam inside

Description

Camera Sunglasses are a hand free devices for making secret videos with the help of its 3.1 mega pixel camera. It is difficult for anyone to evaluate that you are making video just because it looks like a normal sunglasses. You can use maximum upto 32 GB micro SD card for recording and storing multiple files. Ideal for hikers, bikers, shooters, police warden etc.

 

Hidden Cameras.PK ہمیشہ اپنے معزز صارفین کی خدمت میں نت نئی پراڈکٹ لانے کے لیۓ کوشاں رہتا ہے۔ اسی ضمن میں آج ہم لاۓ ہیں آپ کے لیۓ ایک ایسی پراڈکٹ جس کی مدد سے آپ تقریباء کسی بھی جگہ کی خفیہ ویڈیو بنا کسی کے نوٹس میں لاۓ بنا سکتے ہیں۔ اس حیرت انگیز پراڈکٹ کا نام ہے Camera Sunglasses.

Camera Sunglasses بظاہر دیکھنےمیں ایک عام sunglasses کی طرح لگتے ہیں مگر اس میں لگا ہوا ہے ایک خفیہ کیمرہ جس کی مدد سے آپ خفیہ ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔

طریقۂ استعمال:

سب سے پہلے آپ کو اس پین کو USB کی مدد سے چارج کرنا ہے۔ چارج کرنے کے لیۓ اس کیمرہ پین کو اپنے computer سے 15-20 منٹ کے لیۓ connect کیجیۓ۔ چارج ہونے پر اس کی Orange light جلے گی۔ یاد رہے کہ بتاۓ ہوۓ وقت سے زیادہ اسے ہرگز چارج گریز کریں ورنہ پین مکمل خراب ہو سکتا ہے۔ چارج کرنے کے بعد آپ اس پین کو آن کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کو اس میں میموری کارڈ ڈالنا ہے۔ آپ اس میں 8 GB سے 32 GB کا میموری کارڈ ڈال سکتے ہیں۔

اس کو آن کرنے کے لیۓ آپ کو سب سے پہلے power کا بٹن 2-3 سیکنڈ تک پریس کرنا ہے۔ Red Light جل کر جاۓ گی جس کا مطلب ہے کہ ڈیوائس آن ہو چکی ہے۔ اس ڈیوائس میں picture اور video کے 2 بٹن لگے ہوۓ ہیں۔ اگر آپ کسی جگہ کی تصویر اتارنا چاہتے ہیں بو صرف ایک بار picture کا بٹن پریس کیجیۓ۔ Red Light جل کر جاۓ گی جس کا مطلب ہے کہ ڈیوائس نے ایک تصویر اتار لی ہے۔ اسی طرح video بنانے کے لیۓ video کا بٹن پریس کیجیۓ۔ Red Light دو دفعہ جل کر جاۓ گی جس کا مطلب ہے کہ ڈیوائس نے ویڈیو ریکارڈنگ شروع کر دی ہے۔ ویڈیو روکنے کے لیۓ وہی video والا بٹن ایک دفعہ پریس کیجیۓ اور video کی ریکارڈنگ رک جاۓ گی.

Features of camera glasses:

  • Spy glasses intensions 960*640
  • Can support SD card up to 32 GB
  • Standby time 2.5 hours
  • Camera 3.1 Mega Pixels
  • Video resolution 960*660
  • Video format AVI
  • Charging tome 20 minutes
  • Image resolution 1280*960
  • Can be used for data transfer
  • 20 frames per second

Camera glasses Package comprises of:

  • One charger
  • One USB car charger
  • One data cable
  • One camera glasses
  • One secure box
  • 06 months warranty

For more details Contact us:
+92 315 2449049

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Camera sunglasses”

Your email address will not be published. Required fields are marked *